:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستان، جھڑپوں میں 21 ماؤنواز ہلاک

Monday 24 October 2016
ہندوستان، جھڑپوں میں 21 ماؤنواز ہلاک

الوقت - ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کی سرحد سے ملحق اڑیسہ کے ملكان گری میں پیر کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں دو اہم ماؤنواز رہنماؤں سمیت 24 ماؤنواز ہلاک ہو گئے۔

 یہ نکسلیوں کے لئے ایک بہت بڑا نقصان سمجھا جا رہا ہے۔ ملكان گری کے پولیس سپرنٹنڈنٹ متربھان مہاپاترا نے بتایا کہ آندھرا پردیش - اڑیسہ سرحد پر دور دارز کے علاقے چتركونڈا میں یہ جھڑپیں ہوئیں ۔ انہوں نے کہا کہ اڑیسہ پولیس اور گرے ہاؤنڈ کی اس مشترکہ مہم کے بعد جائے وقوعہ سے کچھ خواتین سمیت 24 ماؤنوازوں کی لاشیں ملیں۔ شبہ ہے کہ کچھ ماؤنواز فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ تصادم میں گجرلا روی عرف ادے اور چلپت سمیت کچھ اعلی ماؤنواز رہنماؤں کے بھی مارے جانے کا شبہ ہے۔ ان پر بڑے انعام کا اعلان تھا۔ اڑیسہ کے پولیس ڈائریکٹر جنرل کے بی سنگھ نے بتایا کہ انٹیلیجنس معلومات کے بعد مہم چلائی گئی تھی۔ جھڑپوں کی جگہ سے 10 رائفلیں، چار اے کے 47 رائفلیں، تین ایس ایل آر، کٹ بیگ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود ملا ہے۔ تلاشی مہم اب بھی جاری ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ تصادم میں مارے گئے ماؤنوازوں کی لاشیں ہیلی کاپٹر سے ملكان گری لے جانے کا انتظام کیا گیا۔

ٹیگ :

ہندوستان ماؤنواز علیحدگي پسند

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے