:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ترک سفیر وزارت خارجہ میں طلب

Friday 21 October 2016
ترک سفیر وزارت خارجہ میں طلب

الوقت - ترکی کے سفیر کو جمعرات کو ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔ ایران کے عراق میں اثر و رسوخ  کے بارے میں ترکی کے نائب وزیر اعظم کے بے بنیادی بیانات کے بعد تہران میں ترکی کے سفیر رضا ہاكان تكين کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے اور انہیں ایران کے سخت اعتراض سے آگاہ کیا گیا۔

عراق میں ایران کے سیاسی و مذہبی اثر و رسوخ کی پالیسی کے بارے میں ترکی کے نائب وزیر اعظم کے بیان کے ردعمل میں وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ علاقے میں ایران کی پالیسیوں کا منبع اعلی انسانی اور اسلامی تعلیمات ہیں جس میں پڑوسیوں بالخصوص اسلامی ممالک کے امن و استحکام کو ترجیح حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ فرقہ واریت، نسل پرست اور مذہبی اختلافات کو ہوا دینے کو ایران کی علاقائی اور بین الاقوامی پالیسی میں کوئی مقام حاصل نہیں ہے۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے معنوی اثر و رسوخ کا منبع ہمسایہ ممالک کی آزادی،  خود مختاری اور ارضی سالمیت کا احترام ہے جس کا سمجھنا کچھ تجزیہ کاروں کے لئے مشکل نہیں ہونا چاہیے۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ علاقے کے ممالک کو علاقے کی حساس صورتحال کو سمجھ  کر اور کشیدگی اورجھڑپوں کو ختم کرنے کی سمت قدم بڑھانا چاہئے اور آپس میں گفتگو کرنا چاہیے۔

ٹیگ :

ترکی ایران مخالف پالیسی عراق

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے