:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، دہشت گرد گروہ دمشق سے نکلا

Wednesday 19 October 2016
شام، دہشت گرد گروہ دمشق سے نکلا

الوقت - شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے سے سیکڑوں دہشت گرد اپنے اہل خانہ کے ساتھ باہر نکل گئے ہیں۔

ان دہشت گردوں کی تعداد تقریبا 600 ہے۔ یہ دہشت گرد اپنے اہل خانہ کے ساتھ دمشق سے نکل کر شمال مشرقی شام کے ادلب شہر چلے گئے ہیں۔

دمشق کے مضافاتی علاقے سے ان دہشت گردوں کے نکلنے کے لئے ایک شرط یہ تھی کہ اس خبر کو میڈیا کوریج نہیں دے گا۔

شام کی حکومت نے قومی امن کمیٹی کے ذریعے اس بات پر اتفاق کیا کہ تقریبا 600 دہشت گرد اپنے اہل خانہ کے ساتھ دمشق چھوڑ کر ادلب صوبے چلے جائیں، جو دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ کا سب سے بڑا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

دہشت گردوں کے نکلنے کے بعد سرکاری مشینری معضمیہ شہر میں جمعرات سے عوامی خدمات شروع کرے گی۔

اس درمیان ایک اور رپورٹ کے مطابق، داعش نے شمال مشرقی شام کے صوبہ حسكہ کے قصبے مركدہ  میں اپنے ارکان کو گھر سے نکال کر ان کے گھر ان دہشت گردوں کے حوالے کر دیا ہے جو عراق کے موصل شہر کی جنگ سے فرار ہو آئے ہیں۔

ٹیگ :

شام دہشت گرد فوج داعش دمشق نصرہ فرنٹ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے