:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستان میں تین طلاق پر مرکزی حکومت کا اعتراض

Saturday 8 October 2016
ہندوستان میں تین طلاق پر مرکزی حکومت کا اعتراض

الوقت - ہندوستان میں تین طلاق پر مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کر احتجاج کیا ہے۔

ہندوستان کی آئینی تاریخ میں پہلی بار مرکزی حکومت نے تین طلاق، نكاح حلالہ اور متعدد شادیوں کے رواج کی سپریم کورٹ میں مخالفت کی۔

قانون و انصاف کی وزارت نے اپنے حلف نامے میں صنفی مساوات، سیکولرازم، بین الاقوامی معاہدوں، مذہبی رسم و رواج اور مختلف اسلامی ممالک میں ازدواجی قانون کا ذکر کیا۔

مرکزی حکومت کی عرضی میں کہا گیا ہے کہ تین طلاق خواتین کے ساتھ جنسی امتیاز ہے۔ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ جنسی امتیاز اور خواتین کے وقار ایسی چیزیں ہیں جس پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں خواتین کو ان کے آئینی حقوق دینے سے انکار نہیں کیا جا سکتا اور تین طلاق کو مذہب کے اہم ارکان کے طور پر قبول نہیں کیا جا سکتا۔ مرکزی حکومت نے صنفی مساوات اور سیکولرازم جیسی بنیادوں پر ان مسائل پر نظر ثانی کرنے کی حمایت کی ہے۔

ٹیگ :

ہندوستان تین طلاق طلاق ثلاثہ مرکزی حکومت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے