:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا میں پھر دہشت گردی، کئی طلباء زخمی

Sunday 25 September 2016
امریکا میں پھر دہشت گردی، کئی طلباء زخمی

الوقت - امریکا کے شہر شکاگو کی یونیورسٹی میں ہونے والی فائرنگ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شکاگو میں واقع ایلینوئی یونیورسٹی کے احاطے میں ایک مسلح شخص نے وہاں موجود طلباء پر اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد طالب علم زخمی ہو گئے۔
سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے اس واقعہ میں کم از کم نو طالب علم زخمی ہوئے تاہم مقامی حکام نے اس سلسلے میں مکمل طور پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب رہا۔  ایلینوئی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر طلباء کو وہاں سے ہٹا دیا۔

 ادھر بالٹیمور سٹی میں بھی فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایک بچے سمیت آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ بالٹیمور کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث تین حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے کارروائی کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ ایک امریکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی چھ مينو کے دوران فائرنگ کے 24 ہزار 5 سو 32 واقعات ہوئے ہیں جن کے دوران 303 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 12 ہزار 952 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ٹیگ :

امریکا شہر شکاگو فائرنگ ہلاک طلباء

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے