:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا، شاپنگ مال میں فائرنگ، 4 ہلاک

Saturday 24 September 2016
امریکا، شاپنگ مال میں فائرنگ، 4 ہلاک

الوقت - امریکا میں واشنگٹن کے ایک شاپنگ مال میں جمعے کی رات ہونے والی فائرنگ میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔

واشنگٹن کی گشتی پولیس کے ترجمان مارک فرانسس نے ٹوئٹر پر بتایا کہ سیلٹے سے شمال میں تقریبا 65 میل کے فاصلے پر واقع واشنگٹن کے برلنگٹن میں كاس كاڈے مال میں مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے یہ واقعہ پیش آیا۔

ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس حملہ آور کو تلاش کر رہی ہے اور اس سلسلے میں كاس كاےڈ مال میں اسٹوروں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ پولیس افسر کا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں زندہ بچے افراد کو بس سے پاس سے گرجا گھر لے جایا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ میں 4 افراد ہلاک ہو ئے ہیں ۔ خبروں کے مطابق مقامی پولیس نے مال کو خالی کرا لیا اور حملہ آوروں کا محاصرہ کر لیا ہے۔  

ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ حملہ آور ایک ہے یا متعدد ۔ رپورٹ کے مطابق حملہ آور نے مال کی چوتھی منزل پر لوگوں کو نشانہ بنایا۔ امریکا میں ہتھیاروں کو لے کر چلنے کی آزادی کی وہ سے بہت زیادہ نا امنی ہے۔ امریکا میں ہتھیاروں کی حامی لابی اتنی طاقتور ہے کہ امریکی حکومت ہتھیاروں کے متعلق کوئی قانون بھی نہیں بنا سکتی۔

 

ٹیگ :

امریکا واشنگٹن شاپنگ مال فائرنگ ہلاک ناامنی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے