:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

آر ایس ایس کے نظریات و افکار خطرناک ہیں : دگ وجئے

Saturday 13 August 2016
آر ایس ایس کے نظریات و افکار خطرناک ہیں : دگ وجئے

الوقت - ہندوستان کی کانگریس کارٹی کے سینئر لیڈر دگ وجئے سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان کے لئے آر ایس ایس کے نظریات بہت خطرناک ہے۔

انہوں نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ، آر ایس ایس کے افکار کو تقسیم کرنے والا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہندوستان کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ دگ وجے سنگھ نے سنگھ کو کینسر قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو سنگھ جیسے خطرے سے محفوظ کرنے کے لئے تمام لبرل اور جدید سوچ والے لوگوں کو متحد ہونا چاہئے۔

دگ وجئے سنگھ نے جمعے کو کہا کہ سنگھ کے نظریات، اس ملک کے لیے خطرہ ہے اور اس سے، نظریات کی سطح پر لڑنے کی ضرورت ہے۔ کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ کا کہنا ہے کہ سب کا ساتھ سب کی ترقی، ایک ڈھونگی نعرہ ہے اور وہ اس نعرے میں یقین نہیں رکھتے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور رواداری پر یقین رکھنے والے تمام اعتدال پسند افراد کو سنگھ کے کینسر کے خلاف متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہوگا۔

ٹیگ :

ہندوستان آر ایس ایس نظریات افکار خطرناک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے