:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب مزید 2 لوگوں کو سزائے موت

Wednesday 20 July 2016
سعودی عرب مزید 2 لوگوں کو سزائے موت

الوقت - سعودی عرب نے منگل کے روز  مزید دو افراد کو سزائے موت دی ہے۔

ریاض سے فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق، سعودی حکام نے منگل کے روز دو لوگوں کو سزائے موت دی ہے جس کے بعد جاری سال میں اس ملک میں سزائے موت دیئے گئے افراد کی تعداد 98 ہوگئی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ جن افراد کو سزائے موت دی گئی ہے ان میں سے ایک  سعودی شہری تھا جس کو قتل کے الزام میں سزائے موت دی گئ جبکہ دوسرا شخص پاکستانی تھا جس کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں سزا دی گئی۔ سعودی عرب میں معولا سزائے موت، سر تن سے جدا کرکے دی جاتی ہے۔  سعودی عرب میں سزائے موت ماہ مبارک رمضان میں روک دی گئی تھی اور کے بعد سزائے موت پر عمل در آمد کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب نے گزشتہ سال 158 افراد کو سزائے موت دی تھی۔ لندن میں موجود اس تنظیم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ سال بھی تقریبا اتنے ہی افراد کو موت کے گھاٹ اتار ا گیا ہے۔

ٹیگ :

سعودی عرب سزائے موت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے