:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اگر فلسطین کی حمایت نہیں کرنا ہے تو کم از کم اسرائیل کا تو ساتھ نہ دو

Monday 11 July 2016
اگر فلسطین کی حمایت نہیں کرنا ہے تو کم از کم اسرائیل کا تو ساتھ نہ دو

الوقت - تحریک احرار فلسطین نے فلسطینی مزاحمت کے خلاف سعودی شہزادے کے دعوؤں کی مذمت کی ہے۔

تحریک احرار فلسطین کا خیال ہے کہ فلسطینی مزاحمت کے خلاف سعودی حکومت کے جاسوسی ادارے سابق سربراہ ترکی الفیصل کے الزام سے علاقے میں کشیدگی اور تشدد میں اضافہ ہوگا۔  اسی طرح اس تحریک کا کہنا ہے کہ سعودیوں کے نظریات سے پتا چلتا ہے کہ وہ صہیونی دشمن کو اس کا مقصد پورے کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ اسی طرح سعودیوں کے نظریات سے مزاحمت، اسلام اور فلسطینی قوم سے ان کے بغض کا پتہ چلتا ہے۔
ترکی الفیصل نے ہفتے کو پیرس میں دہشت گرد گروہ ایم کے او کے اجلاس میں دعوی کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں ہرج مرج پھیلانے کے لئے، حماس اور تحریک جہاد اسلامی کی حمایت کرتا ہے۔
فلسطین الان ویب سائٹ کی پیر کی رپورٹ کے مطابق، تحریک احرار فلسطین نے کہا کہ سعودیوں کا نظریہ ، مزاحمت کی پیٹھ میں خنجر گھوپنے اور فلسطین کی مزاحمتی قوم کے خلاف اور جرم کرنے اور فلسطینی عوام کا خون بہانے میں اسرائیل کی مدد کرنے کے مترادف ہے۔
در ایں اثنا فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے بھی ترکی الفیصل کے الزام کو رد کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کے مفادات کی خدمت میں دیا گیا بیان قرار دیا ہے۔
تحریک جہاد اسلامی نے ترکی الفیصل کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے، سفارش کی کہ اگر سعودی عرب کے سیاسی نظام میں صیہونی لابی، فلسطین کی حمایت نہیں کرنے دے رہی ہے تو کم سے کم اسرائیل کا ساتھ نہ دیا جائے۔

ٹیگ :

فلسطین اسرائیل سعودی عرب جہاد اسلامی تحریک احرار فلسطین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے