:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

تہران میں 50 جگہ دھماکے کا تھا منصوبہ، دہشت گردوں نے کیا بڑا انکشاف + ویڈیو

Monday 4 July 2016
تہران میں 50 جگہ دھماکے کا تھا منصوبہ، دہشت گردوں نے کیا بڑا انکشاف + ویڈیو

الوقت - ایران میں گرفتار داعش کے دہشت گردوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کو دار الحکومت تہران میں 50 جگہوں پر بم نصب کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔

موصولہ رپوٹوں کے مطابق، ایران کی خفیہ ایجنسی نے ان دہشت گردوں کو وقت سے پہلے ہی گرفتار کر لیا جنہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ تہران میں کئی بڑی دہشت گردانہ کاروائی انجام دینے والے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ محکمہ نے شروع سے ہی ان مشکوک افراد پر نظر رکھی اور ایک دن کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔  یہ ڈاکیومینٹری دوشنبہ کی رات ایران کے مقامی ٹی وی چینل سے دو سے مقامی وقت کے مطابق 8 بج کر 15 منٹ سے نشر ہوگي۔ اس ڈاکیومینٹر میں دہشت گردوں کا اعتراف دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ان کو دار الحکومت تہران میں 50 جگہوں پر دھماکے کی ذمہ داری دی گی، کس طرح ان کو تہران پہنچانے میں مدد کی گئی اور کس طرح دھماکہ خیز مواد تک ان کی رسائی آسان بنائی گئی۔  اس ڈاکیومینٹر میں داعش کا ایک دہشت گرد اعتراف کرتا ہے کہ اس کو چھ لاکھ یورو دیا گیا اور ان کے اجلاس دانشجو نامی پارک کے سامنے اپارٹمینٹ میں ہوا کرتے تھے۔ اس نے اعتراف کیا کہ داعش نے ہم کو ہدایت دی تھی کہ تہران میں کار بم دھماکوں کے لئے تہران اور اس کے نواحی علاقوں والی نمبر پلیٹ کی گاڑیوں کا استعمال کیا جائے۔  اس ڈاکیومینٹری فلم میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی جانب سے دہشت گردوں کی نقل و حرکت اور ان کی جانب سے دھماکہ خيز مواد کی منتقل کی بنائی گئی ویڈیو بھی نشر کی گئي ہے۔ یہ ویڈیو تہران اور پارک دانشجو کے اطراف میں بنائی گئی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے تہران میں خودکش حملے، بم دھماکے،  پرہجوم علاقوں میں ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ اور کار بم سے اسکولوں، اسپتالوں، شاپنگ مال، میٹرو اسٹیشنوں، بازار اور پھر ہجوم علاقوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے تاہم ایران کی خفیہ ایجنسیوں کی ہوشیاری کی وجہ سے ان کی تمام شازشیں ناکام ہوگئیں۔ 

 

ٹیگ :

داعش دہشت گرد ہلاک فوج گرفتار تہران دھماکہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے