:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

لبنان میں دھماکہ، 6 جاں بحق، 19 زخمی

Monday 27 June 2016
لبنان میں دھماکہ، 6 جاں بحق، 19 زخمی

الوقت - لبنان کے مشرقی علاقے بقاع میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔


المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح مشرقی لبنان میں 4 شدید دھماکے ہوئے جن میں 6 افراد ہلاک اور 19 دیگر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے زیادہ تر فوجی تھے۔ حملے کے بعد فوج نے علاقے کا محاصرہ کر لیا اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے دس دس منٹ پر ہو رہے تھے۔  اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ خودکش لگ رہا تھا جس میں 9 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ تین خودکش حملہ بھی مارے گئے۔  

واضح رہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران شام کی سرحد سے لبنان میں وہ دہشت گرد دراندازی کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں جنہیں مغرب اور بعض عرب ممالک کی کھلی حمایت حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شام سے ملنے والی لبنان کی سرحد پر کئی بار دھماکے ہوئے ہیں۔

در ایں اثنا لبنان کے وزیر اعظم تمام سلام نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ کارروائیوں کا مقصد لبنان کے اندر عوام میں اختلافات پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دشمن لبنان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

ٹیگ :

لبنان مشرق بقاع دہشت گردانہ دھماکہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے