:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستان، گلبرگ سوسائٹی قتل عام پر فیصلہ، 24 مجرم، 36 بری

Thursday 2 June 2016
ہندوستان، گلبرگ سوسائٹی قتل عام پر فیصلہ، 24 مجرم، 36 بری

الوقت - جمعرات کو گجرات کے گلبرگ سوسائٹی قتل عام پر اسپیشل کورٹ کا فیصلہ آیا جس میں 24 لوگ مجرم قرار دیئے گیا جبکہ اس معاملے میں 36 لوگوں کو بری کر دیا گیا ہے۔

فروری 2002  میں گودھرا سانحہ کے بعد گلبرگ قتل عام میں کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری سمیت 69 افراد کو قتل کر دیا گيا تھا۔ ۔ سپریم کورٹ کی نگرانی میں بنی ایس آئی ٹی نے گلبرگ سوسائٹی کیس میں 66 افراد کو گرفتار کیا تھا۔ گرفتار لوگوں میں 9 بیل پر ہیں جبکہ باقی 14 برسوں سے جیل میں ہیں۔ 4 کی موت ہو گئی ہے۔

 

اس قتل عام میں 28 فروری 2002 کو 39 افراد کی لاشیں گلبرگ سوسائٹی میں ملی تھیں، باقی 30 لوگوں کی لاشیں نہ ملنے پر 7 سال بعد انہیں مردہ مان لیا گیا۔
گلبرگ سوسائٹی کیس میں عدالت کے فیصلے پر فسادات کی متاثرہ ذکیہ جعفری نے عدم اطمینان ظاہر کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ نصف انصاف ہے جسے ملنے میں بھی 14 سال لگ گئے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پورا انصاف نہیں ملا، یہ نصف انصاف ہے ، 14 سال بعد فیصلہ آیا ہے، ابھی 15 سال مزید لگیں گے لیکن یہ جنگ جاری رہے گی۔ ذکیہ نے کہا کہ وہ اس فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں اور یقینی طور پر عدالت عالیہ میں اس کے خلاف اپیل کریں گی۔

ٹیگ :

ہندوستان گجرات گلبرگ سوسائٹی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے