:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

عالم اسلامی کو بہت بڑی سازش کا سامنا ہے

Wednesday 1 June 2016
عالم اسلامی کو بہت بڑی سازش کا سامنا ہے

الوقت - مصر کے مشہور دانشور اور مصنف فہمی ہویدی نے اسرائیل کے مقابلے میں عرب ممالک کی پسپائی کے عمل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بہت بڑی سازش کا سامنا ہونے والا ہے۔

مصری اخبار الشروق نے فہمی ہویدی کے مقالے کی جانب جس کا عنوان ہے بڑی سازش کا سامنا ہونے والا ہے،  اشارہ کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی اخبار ہارٹض نے عرب امن پہل کی بنیاد پر فلسطینوں کے ساتھ مذاکرات پر نیتن یاہو حکومت کی موافقت کی صورت میں اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لئے عرب ممالک کی آمادگی پر مبنی ٹونی بلیئر کے حالیہ بیان کے بارے میں تاکید کی کہ بنیاد طور پر ٹونی بلیئر عربوں کے روایتی دشمن ہیں جن سے کسی بھی خیر کی امید نہیں کی جا سکتی۔  

ہویدی نے اسرائیل کے مقابلے میں فلسطینی عوام کے حقوق پر عربوں کی مسلسل لاپرواہی کی تنقید کی اور کہا کہ عرب ممالک کو فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل حل کرنے کے لئے عادلانہ حل کے حصول اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی جس کا دار الحکومت بیت المقدس ہو، کوشش کرنی چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے مفاد کے لئے منظم سازشیں اور ایک تیر سے دو شکار کا سامنا ہونے والا ہے یعنی پہلا مسئلہ فلسطین کو دفن کرنا ہے اور اسرائیل اور عربوں کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش ہے۔ ہویدی نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں مطلوب کردار ادا کرنے میں عربوں کی ناکامی کی تاریخ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عربوں کو اس مسئلے سے کھلواڑ اور اس سے تجارت نہیں کرنا چاہئے اور اس مسئلے کو فلسطینیوں کے حوالے کر دینا چاہئے کیونکہ فلسطینیوں کی قدیمی نسلوں نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ اس مسئلے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ 

ٹیگ :

فلسطین اسرائیل مذاکرات

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے