:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

قاسم سلیمانی، حکومت کی درخواست پر آئے ہیں : عراقی کمانڈر

Sunday 29 May 2016
قاسم سلیمانی، حکومت کی درخواست پر آئے ہیں : عراقی کمانڈر

الوقت - عراق کی رضاکارفورس کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد حکومت کی درخواست پر بریگیڈیر قاسم سلیمانی عراق میں موجود رہے۔  

رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک کماندر ابو مھدی المھندس نے سومریہ نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی ابتداء سے ہی ایرانی فوجی مشیر ہمارے ساتھ رہے اور ایران کی سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی، بغداد حکومت کی درخواست پر عراق آئے۔   ان کا کہنا تھا کہ ملک کی مسلح افواج کے کمانڈر اور وزیر اعظم حیدر العبادی کی درخواست پر قاسم سلیمانی عراق پہنچے۔

انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عراقی فوج کے پاس بھرپور توانائی پائی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رضاکار فوج کا کوئي سیاسی منصوبہ نہیں ہے اور ہمارا مقصد سیاست کی عملی  حمایت ہے۔  عراق کی رضاکار فورس کے کمانڈر کا یہ بیان ایسی حالت میں ہے کہ سعودی عرب کے حکام خاص طور پر اس ملک کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بریگیڈیر جنرل قاسم سلیمانی کی عراق میں موجودگی پر اعتراض کیا تھا اور کہا تھا کہ ایران کی فوج شامی عوام کے ساتھ اور عراق میں جنگ کر رہی ہے اور پوری دنیا میں تخریبی کاروائیاں کر رہی ہے۔ سعودی حکام کا کہنا تھا کہ ایرانی فوج کی یہ کاروائی غیر قابل قبول ہے۔

 سعودی عرب کے اس اعتراض کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے کہا تھا کہ بغداد حکومت کی باضابطہ درخواست پر دہشت گردی اور انتہا پسندی سے جنگ کرنے ایرانی فوج کے مشیر عراق گئے ہیں کیونکہ ان دہشت گردوں اور انتہا پسندوں نے علاقے کو نا امن کر دیا ہے۔

ٹیگ :

داعش عراق ایران فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے