:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایران، پاکستان کا برادر ملک ہے : پاک وزیر دفاع

Saturday 28 May 2016
ایران،  پاکستان کا برادر ملک ہے : پاک وزیر دفاع

الوقت - پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چابہار بندرگاہ منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

انھوں نے سیالکوٹ میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران، پاکستان کا برادر ملک ہے اور اسی لئے اسلام آباد کو چابہار بندرگاہ کے منصوبے پر کوئي اعتراض نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو پاکستان کے خلاف ہندوستان کے ارادوں پر توجہ دینا چاہے۔  

واضح رہے کہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، ہندوستان کے وزیر ا‏عظم نریندر مودی اور افغان صدر اشرف غنی کی موجودگی میں تینوں ممالک نے چابہار بندرگاہ کی توسیع اور سہ طرفہ ٹرانزٹ معاہدے پر دستخط کئے۔ اس سمجھوتے کے تحت ہندوستان، چابہار بندرگاہ کی تعمیر اور توسیع کے لئے 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔

اس سمجھوتے بعد سیاسی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور پاکستانی حلقوں کا کہنا تھا کہ چابہار بندرگاہ، پاکستان کی گوادر بندرگاہ کی اہمیت کو کم کرنے کے لئے ہے۔

 اسی تشویش کا جواب دیتے ہوئے پاکستان میں اریان کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا کہ چابہار اور گوادر ایک دوسرے کی حریف بندرگاہیں نہیں ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ چابہار ایک بین الاقوامی بندرگاہ بن رہا ہے جہاں دنیا بھر کے ممالک کاربار کر رہے ہیں۔

 

ٹیگ :

پاکستان چابہار بندرگاہ گوادر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے