:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا کی نظر میں احرار الشام گروہ دہشت گرد نہیں ہے

Tuesday 24 May 2016
امریکا کی نظر میں احرار الشام گروہ دہشت گرد نہیں ہے

الوقت - امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ایک پریس کانفرنس میں شام میں سرگرم مسلح گروہ احرار الشام کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کو آمادہ نہیں ہوئے اور الزہراء گاؤں میں اس دہشت گرد گروہ کے جرائم کی تصاویر دیکھنے کے بعد رد عمل میں کہا کہ سب کو جنگ بندی پر پابند رہنا چاہئے۔

مارک ٹونردو شنبے کو پریس کانفرنس احرار الشام کے بارے میں امریکی کے موقف کو بیان کرنے کو تیار نہيںن ہوئے۔ انھوں نے پریس کانفرنس میں ایک خاتون نامہ نگار کے سوال کے جواب کہ کیا امریکا احرار الشام گروہ پر جنگ بندی کی پابندی کرنے پر دباؤ ڈالے گا، کہا امریکا شام کے تمام مخالف گروہوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ جنگ بندی کی پابندی کریں۔  امریکیوں نے شام کے مخالف گروہوں کو دو حصوں میں تقسیم کر رکھا ہے جبکہ اس تقسیم بندی کے روس جیسے بہت سے مملک مخالف ہیں۔

خاتون نامہ نگار نے احرار الشام گروہ کے ارکان نے کچھ دن پہلے جنوبی حماۃ اور شمالی حمص کے نواحی علاقوں پر دہشت گردانہ حملوں اور ان حملوں ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کی پیر سے بے حرمتی کرنے پر مبنی جاری ہونے والی تصاویر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے پوچھا کہ ان سب کے باوجود امریکا اس گروہ کو مخالف یا اپوزیشن کا نام دیتا ہے؟  ٹونر نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے اس واقعے کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور اس کے بارے میں تحقیقات کی جانی چاہئے۔

انھوں نے اپنے ماضی کے لب و لہجے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ آپ کس چیز کی کوشش میں ہیں۔ اس پریس کانفرنس میں دیگر نامہ نگاروں نے بھی سوالات کئے تاہم پریس کانفرنس کے آخر تک اس خاتون نامہ نگار نے کہا کہ میں نہیں چاہتی کہ لات مارنے والی تصاویر تکلیف دینے والی ہیں لیکن جب یہ تصاویر شائع کیں، احرار الشام کا کہنا ہے کہ ان خواتین کو میدان جنگ میں مارا ہے لیکن تصاویر سے مشخص ہوتا ہے کہ یہ خواتین اپنے گھروں میں ماری گئیں ہیں، کیوں وہ گروہ جو جنگ بندی پر پابند نہیں ہے، اسے خاص مراعات کیوں دی جائے؟

 ٹونر نے جب ان تصاویر کو دیکھا تو کہا کہ ہم تمام مخالف گروہوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جنگ بندی کی پابندی کریں۔ ٹونر نے اس پریس کانفرنس میں جنگ بندی کی پابندی کرنے کے لئے ایران اور روس کی جانب سے شام کی حکومت پر دباؤ نہ ڈالنے کی بھی مذمت کی۔ 

ٹیگ :

داعش شام دہشت گرد ہلاک امریکا

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے