:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بشار اسد بر سر اقتدار رہیں گے : ایران

Saturday 14 May 2016
بشار اسد بر سر اقتدار رہیں گے : ایران

الوقت - ایران کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ امریکا کی خواہشات کے برخلاف شام کے صدر بشار اسد بر سر اقتدار رہیں گے۔

جمعرات کو ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل حسن فیروزآبادی نے کہا ہے کہ امریکی خواب اور آرزو کے برخلاف ، بشار اسد بر سر اقتدار رہیں کے اور جنگ کی خواہش رہنے والی طاقتیں، شامی قوم کی کامیابی سے مایوس ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ علاقے میں تکفیری دہشت گردوں کے ذریعے ناامنی پھیلانےسے امریکا فائدہ اٹھا رہا ہے تاکہ اپنے مفاد پورے کر سکے۔ ایران کے سینئر کماننڈ کا کہنا تھا کہ اس جنگ میں شامی قوم کامیاب رہے گی۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں سے شام میں دہشت گردی میں توسیع اور  تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت کی تمام کوششوں کے باوجود، شامی قوم کی مزاحمت کو ختم نہیں کیا جا سکا۔

ٹیگ :

شام ایران بشار اسد حکومت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے