:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، مسجد پر حملہ، 15 شہید جاں بحق

Saturday 30 April 2016
شام، مسجد پر حملہ، 15 شہید جاں بحق

الوقت - شام میں حکومت مخالف دہشت گرد گروہوں نے حلب میں ایک مسجد پر راکٹ سے حملہ کر دیا جس میں 15 عام شہری جاں بحق اور 30 ​​دیگر زخمی ہو گئے۔
سانا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ حلب کے باب الفرج علاقے میں جمعے کی نماز کے بعد کیا گیا۔
شام کے ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمعے کی نماز ختم ہونے کے بعد کئی راکٹ مسجد سے ٹکرائے جبکہ روس کی اسپوتنک نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ حلب کی مسجد پر ہونے والے حملے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔
شمالی شام کے حلب شہر میں ایسي حالت میں حملے جاری ہیں کہ جب جمعے کو ہی امریکہ اور روس نے شام کے دمشق اور لاذقيہ صوبوں میں امن کے مرحلے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق روس اور امریکہ کے درمیان ہونے والے اتفاق میں حلب شامل نہیں ہے۔ در ایں اثنا
ڈاكٹرز ود آؤٹ بارڈرس نے بتایا ہے کہ حلب میں بدھ کو ایک ہسپتال پر ہونے والے حملے میں مارے جانے والوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہو گئی ہے۔
مارے جانے والوں میں 6 ڈاكٹرز بھی شامل ہیں۔

ٹیگ :

شام داعش حملہ دہشت گرد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے