:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، انتخابات کے بعد رای شماری شروع

Thursday 14 April 2016
شام، انتخابات کے بعد رای شماری شروع

الوقت - شام میں بدھ کو ہوئے پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔

شام میں پارلیمانی انتخابات کی نگرانی کرنے والی اعلی عدالتی کمیٹی نے انتخابات کے اختتام اور عدالتی کمیٹیوں کی نگرانی میں ووٹوں کی گنتی شروع ہونے کی اطلاع دی ہے۔

 

دمشق سے موصولہ خبروں کے مطابق،  بدھ کو صوبہ دمشق میں مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے تک 9 لاکھ ووٹر قطار میں موجود تھے۔

دوسری جانب صوبہ حماۃ میں 264000 سے زیادہ رای دھندگان نے شرکت کی۔ صوبہ  

ادلب میں 108000 رای دھندگان نے شرکت کی ۔ اسی طرح  صوبہ طرطوس میں حق رای دہی حاصل 290000 افراد نے ووٹ دیا جبکہ رقہ، درعا اور قنیطرہ صوبوں میں بالترتیب 13000، 46000 اور 8000 رای دھندگان نے اپنے حق رای دہی کا استعمال کیا۔  

شام میں 250 پارلیمانی نشستوں کے لئے بدھ کو ہوئے پارلیمانی انتخابات میں، 3500  امیدوار میدان میں تھے اور تقریبا 1 کروڑ 4000000 افراد کو حق رای دہی حاصل تھا۔

ٹیگ :

شام انتخابات رای دہی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے