:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

روس میں عجیب غریب کیفے، جان کر حیران ہو جائیں گے

Saturday 9 April 2016
روس میں عجیب غریب کیفے، جان کر حیران ہو جائیں گے

الوقت - روس کے وصدر ولادیمیر پوتین نے روس کے کراسنویارسک شہر میں ایک کیفے کا افتتاح کیا ہے جس کی تمام دیواروں پر ان کی تصاویر بنی ہوئیں اور اس کے ساتھ ان ایک بڑی سی تصویر بنی ہوئی جس میں وہ ایک کالے بھالو پر بیٹھے ہوئے کیفے کے مینو کو سراہتے نظر آ رہے ہیں جبکہ واش روم  میں موجود ٹیشو پر امریکی صدر باراک اوباما کی تصاویر چھپی ہوئی ہے۔

 

 نیوز ویک نے لکھا ہے کہ روس کے وصدر ولادیمیر پوتین نے روس کے کراسنویارسک شہر میں ایک کیفے کا افتتاح کیا ہے جس کی تمام دیواروں پر ان کی تصاویر بنی ہوئیں اور اس کے ساتھ ان ایک بڑی سی تصویر بنی ہوئی جس میں وہ ایک کالے بھالو پر بیٹھے ہوئے کیفے کے مینو کو سراہتے نظر آ رہے ہیں جبکہ واش روم  میں موجود ٹیشو پر امریکی صدر باراک اوباما کی تصاویر چھپی ہوئی ہے۔

 

 

انتخاب نامی ایک میکزین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس نئے کیفے کا نام صدر مملک کیفے رکھا گیا ہے اور اس ہوٹل کے مالک پوتین کے دو زبردست حامی ہیں اور اسی لئے انہوں نے اپنے ہوٹل میں فضا میں جانے والے پہلے روسی مسافر یوری گیگرین سمیت روس کی مشہور شخصیات کی تصاویر لگا رکھی ہے۔ روس کی سرکاری میکزین کومسومولسکایا میں شائع ہونے والی اس کیفے کی تصویر سے پتا چلتا ہے کہ اس ہوٹل کی ڈائزئنگ روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ذہن کی پیداوار ہے۔  اس کیفے کے ایک مالک کا کہنا کہ یہاں پر روسی شہریوں کو اجازت ملتی ہے کہ وہ بحران مالی، شام اور یوکرین میں جنگ جیسے مسائل نجات پاکر پر سکون ماحول میں اپنا وقت گزاریں اور ہماری یہی کوشش رہتی ہے کہ ہم اپنے خریدار کو اچھا اور پرسکون ماحول فراہم کر سکیں۔  

انھوں نے ایک مقامی نیوز سائٹ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک محب وطن ہوں لیکن ہم مشاہدہ کر رہے ہیں کہ ہمارے ملک میں بہت سے افراد خوش و خرم نہیں ہیں، اسی لئے ہم نے سستی اور اچھی غذائیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ ہوٹل کے ماحول میں بیٹھ کر لوگ روس کی گزشتہ کی کامیابیوں کو یاد کریں۔

ہوٹل کے صدر دروازے پر پوتین کی تصویر ہے اور دوپہر کے وقت پورے ہوٹل میں قومی ترانہ بجایا جاتا ہے اور اسی طرح خریدار سفید، نیلے اور لال جو روسی پرچم کے رنگ ہے، کے ڈرنک سے لذت اٹھاتے ہیں۔ اگر خریدار کو ٹوالیٹ استعمال کرنا ہے تو ٹوالیٹ کی جانب اشارہ کرنے کے لئے جو تیر بنا ہے اس پر لکھا ہے "نیٹو بلاک" اور ٹوالیٹ میں استعمال ہونے والے ٹیشوز پر امریکی صدر اوباما کی تصویر چھپی ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ ٹیشو پر اوباما کی تصویر کے ساتھ دیواروں پر امریکی صدر، برطانوی صدر ڈیوڈ کیمروں، جرمن چانسلر انگلا مرکل کی تصویریں بنی ہوئی ہیں جن کے چہرے پر ہٹلر کی صلیب کی نشانی دیکھی جا سکتی ہے۔

ٹیگ :

روس امریکا کشیدگی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے