:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستان نے جو ثبوت دیئے وہ کافی نہیں ہیں: پاکستانی ذرائع

Sunday 3 April 2016
ہندوستان نے جو ثبوت دیئے وہ کافی نہیں ہیں: پاکستانی ذرائع

الوقت - ہندوستان، پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے میں پاکستانی دہشت گردوں کے ملوث ہونے کے ثبوت دینے میں ناکام رہا۔

پاکستانی ذرائع ابلاغ نے جےآئی ٹي کے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ پاکستان سے پانچ رکنی تحقیقاتی ٹیم جےآئی ٹي ایک دن پہلے ہی پٹھان کوٹ ائیر بیس سے تحقیقات کر واپس لوٹی ہے۔

 دی نیوز انٹرنیشنل کی ویب سائٹ پر جاری خبروں میں بتایا گیا ہے کہ جےآئی ٹي پٹھان کوٹ ائیر بیس سے کچھ بھی ثبوت نہیں جمع کر سکی کیونکہ اسے وہاں صرف 55 منٹ ہی تحقیقات کے لئے دیئے گئے تھے۔  جےآئی ٹي ذرائع کے حوالے سے ہی خبر میں ذکر ہے کہ وہاں این آئی اے نے صرف بتایا کہ ہندوستان کے بارڈر سکیورٹی فورس کی لاپرواہی سے ہی یہ دہشت گردانہ حملہ ہوا۔
 

جےآئی ٹي کی رپورٹ کے مطابق این آئی اے کی رپورٹ ہندوستانی حکام کی جانب سے کئے گئے دعوے کے بالکل برعکس ہے جبکہ این آئی اے نے دعوی کیا ہے کہ اس معاملے سے جڑے تمام ثبوت، گواہ، نام، ان کے پتے، جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر، ان کے بھائی عبد الرؤف اور دیگر دستاویز کو جےآئی ٹي کے حوالے کئے جا چکے ہیں۔

ٹیگ :

ہندوستان پٹھان کوٹ حملہ پاکستان ثبوت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے