:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستانی وزیر اعظم واشنگٹن روانہ، بیلجیئم میں جاری ہوا مشترکہ بیان

Thursday 31 March 2016
ہندوستانی وزیر اعظم واشنگٹن روانہ، بیلجیئم میں جاری ہوا مشترکہ بیان

الوقت - ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا بیلجیم کا دورہ ختم ہو گیا اور وہ چوتھی جوہری سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے برسلز سے واشنگٹن روانہ ہو گئے ہیں۔ نریندر مودی اور بیلجیم کے وزیر اعظم چارلس مچل کی موجودگی میں مشترکہ بیان جاری کیا گیا۔

بیان میں دونوں ممالک نے کچھ گروہوں اور ممالک کی جانب سے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو وسیع کرنے کے لئے مذہب سے سوء استفادہ کرنے کو روکنے کے لئے مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا اور زور دیا کہ تمام ملک اپنی سرزمین سے پیدا ہونے والے دہشت گردی سے مؤثر طریقے سے نمٹنیں۔

دونوں ممالک کے حکام کے مذاکرات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں دونوں فریق نے زور دیا ہے کہ کوئی بھی مسئلہ معصوم افراد کے خلاف خوفناک اور پرتشدد اقدامات کو صحیح قرار نہیں  دے سکتا۔ بیان میں دونوں ممالک نے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورک اور ان کے مالی ذرائع میں مانع پیدا کرنے ، دہشت گردوں کی پناہ گاہوں اور ٹریننگ ڈھانچے کو ختم کرنے کی فوری ضرورت ہے۔ دونوں رہنماؤں نے زور دیا کہ دہشت گردی کو کسی مذہب، قومیت، تہذیب یا نسلی گروہ سے وابستہ نہیں کیا جا سکتا اور ایسا ہونا بھی نہیں چاہیے۔

بیلجیم کے وزیر اعظم مشیل نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی دعویداری کی ان کا ملک حمایت کرتا ہے

ٹیگ :

ہندوستان وزیر اعظم برسلز

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے