:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان JIT کے ہندوستان دورے کے بعد اب ہندوستانی حکام پاکستان جانے کی تیاری میں

Wednesday 30 March 2016
پاکستان JIT کے ہندوستان دورے کے بعد اب ہندوستانی حکام پاکستان جانے کی تیاری میں

الوقت - ہندوستانی سیکورٹی حکام نے  پاکستانی حکام کو پٹھان کوٹ حملے کے ثبوت فراہم کر دیئے ہیں۔ ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق NIA نے پاکستانی تفتیشی ٹیم کو ایک آڈیو سنایا۔ اس آڈیو میں دہشت گرد گروہ جیش محمد کے مفتی عبدالروؤف اصغر کی آواز ہے۔
آڈیو میں رووف یہ کہتا سنائی دے رہے ہیں کہ انھو نے پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کے لئے مجاہدین بھیجے تھے۔ ساتھ ہی اس آڈیو میں روؤف ہندوستان کی جوابی کاروائی کا مذاق بھی اڑا رہے ہیں۔  بتا دیں کہ روؤف جیش محمد کا سرغنہ مولانا مسعود اظہر کا بھائی ہے۔
NIA  چیف شرد کمار کے مطابق اس آڈیو کو پاکستان JIT نے کافی توجہ سے سنا اور اس کے بعد وہ ہندوستان کے دعوے پر کوئی سوال نہیں اٹھا سکے۔ پیر کو جب پاکستانی تفتیشی ٹیم کو آڈیو کلپ سنائی گئی تب شرد یادو موجود تھے۔

بتا دیں کہ اس سال جنوری میں پٹھان کوٹ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ ہوا تھا۔ اس میں 7 ہندوستانی سیکورٹی اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے تھے۔  ہندوستان نے جیش محمد پر پٹھان کوٹ حملے کا الزام عائد کیا تھا اور اس کی وجہ سے ہی دونوں ممالک کے درمیان مجوزہ خارجہ سکریٹری سطح کے مذاکرات بھی منسوخ کر دیئے گئے۔ NIA  چیف شرد کمار کے مطابق یہ آڈیو کلپ 2 جنوری کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں سب سے اہم ثبوت ہے کیونکہ اس میں روؤف خود اعتراف کر رہا ہے کہ اس نے حملے کے لئے دہشت گرد بھیجے تھے۔ رووف اصغر 1999 میں قندھار میں انڈین ایئر لائنز طیارے ہائی جیک میں بھی اہم ملزم تھا۔

پاکستان JIT کے ہندوستان دورے کے بعد اب ہندوستانی حکام پاکستان جانے کی تیاری میں ہے۔ پاکستان جاکر NIA افسر پٹھان کوٹ حملے میں جیش محمد کے سرغنہ مولانا مسعود اظہر کے کردار کی تحقیقات کریں گے۔

ٹیگ :

ہندوستان پاکستان حملہ این ائی اے

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے