:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایران نے امریکی دعوے کو مسترد کر دیا

Saturday 26 March 2016
ایران نے امریکی دعوے کو مسترد کر دیا

الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ میں سائبر حملوں کے بہانے 7 ایرانی شہریوں کے خلاف امریکی وزارت قانون کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔

امریکی وزارت قانون کی جانب سے، 7 ایرانی شہریوں کے خلاف سائبر حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں دائر کی گئی چارج شیٹ پر رد عمل میں وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابري انصاری نے کہا کہ ایران نے سائبر اسپیس میں خطرناک اقدامات کو کبھی بھی اپنے ایجینڈے میں شامل نہیں کیا ہے اور نہ ہی وہ اس طرح کی کارروائی کی حمایت کرتا ہے۔


انہوں نے سنيچر کو تہران میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران کو، کچھ حکومتوں کی جانب سے حمایت یافتہ پیچیدہ سائبر حملوں کا سامنا کر رہا ہے، کہا کہ ایران، سائبر جرائم سے نمٹنے کے لئے اجتماعی بین الاقوامی کوشش میں پیش پیش رہا ہے۔  اسی طرح ایران تمام حکومتوں کے معائنے میں سائبر اسپیس کو قانون کے دائرے میں لانے پر زور دیتا ہے۔


ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے پرامن جوہری تنصیبات پر امریکہ کے سائبر حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہ جس کے نتیجے میں لاکھوں بے گناہ افراد کے سامنے ماحولیات کا خطرہ منڈلانے لگا تھا، ایران کے پرامن جوہری تنصیبات پر سائبر حملہ کرنے والا امریکہ، اس حالت میں نہیں ہے کہ ایران سمیت دوسرے ممالک کے شہریوں پر بغیر ٹھوس ثبوت کے الزامات عائد کرے۔


واضح رہے کہ امریکی وزارت قانون نے 7 ایرانی شہریوں پر، جنہوں نے واشنگٹن کے دعوے مطابق، ایران حکومت کی ہدایات پر امریکہ کے مالیاتی دفاتر پر سائبر حملے کئے تھے، چارج شیٹ دائر کی ہے۔ امریکہ کے اس دعوے کے مطابق، یہ 7 افراد ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے کام کر رہے تھے اور انہوں نے نیویارک ڈیم، ایٹي اینڈٹي، نیویارک اسٹاک ایکسچینج اور امریکہ کے مرکزی بینک سمیت کئی مالی دفاتر کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا تھا ۔

ٹیگ :

امریکا ایران دہشت گردی سائبر ہیک

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے