:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سرتاج اور سشما کی ملاقات سے پہلے علیحدگی پسند رہنماؤں سے عبد الباسط کی ملاقات

Wednesday 16 March 2016
سرتاج اور سشما کی ملاقات سے پہلے علیحدگی پسند رہنماؤں سے عبد الباسط کی ملاقات

الوقت - ہندورستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج اور پاکستان کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کی ملاقات سے پہلے ایک بار پھر پاکستان کے ہائی کمشنر نے کشمیر کے علیحدگی پسند لیڈروں سے ملاقات کی۔

 پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط اور علیحدگی پسند رہنما بلال لون کے درمیان حال ہی میں ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ پیر کو عبدالباسط نے دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن میں بلال لون سے ملاقات کی۔ اگرچہ اس بات کے اشارے بھی ملے ہیں کہ سشما سوراج اور سرتاج عزیز کے درمیان ہونے والی ملاقات پر اس کا اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔

اس سے پہلے پاکستانی اور ہندوستانی ذرا‏ئع نے کہا تھا کہ نیپال میں سارک کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج اور خارجہ امور میں پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز ملاقات کر سکتے ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے بتایا کہ سرتاج عزیز اس سال اسلام آباد میں سارک کے 19ویں اجلاس کا رسمی دعوت نامہ دینے کے لئے نیپال میں 17 مارچ، 2016  کو سارک کے اجلاس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ 'دی ایکسپریس ٹربیون' نے بھی سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان،  نیپال کے پوكھرا شہر میں سشما اور عزیز نیز دونوں ممالک کے خارجہ سکرٹریز کے اجلاس کے بارے میں کوشش کر رہے ہیں۔  

ٹیگ :

ہندوستان پاکستان مذاکرات سشما سواراج سرتاج عزیز

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے