:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرے

Saturday 20 February 2016
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرے

الوقت کی رپورٹ کے مطابق بحرینی شہریوں نے جمعے کی رات کو ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں خاص طور پر جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا- بحرینی مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے اس حکومت کی جابرانہ پالسیاں روکے جانے کی ضرورت پر تاکید کی- بحرینی شہریوں نے جمعرات کی رات بھی پر امن مظاہرے کئے تھے تاہم آل خلیفہ کے کارندوں نے مظاہرین پر آنسوگیس کے شیل فائر کئے- قابل ذکر ہے ملت بحرین اپنے پامال شدہ حقوق کی بازیابی اور آل خلیفہ کی جاہلانہ امتیازی پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے۔ بحرین کے عوام فروری دوہزار گیارہ سے ملک میں جمہوریت کے قیام، ناانصافیوں اور تعصبات کے خاتمے کے لیے تحریک چلا رہے ہیں۔ بحرین کی شاہی حکومت، سعودی فوجیوں کے ساتھ مل کر ملک میں جاری عوامی تحریک کو کچلنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بحرینی سیکورٹی فورس اور سعودی فوجیوں کے پرتشدد اقدامات کے نتیجے میں اب تک درجنوں بحرینی شہید اور سیکڑوں کی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔ حکومت بحرین نے ملک کے ہزاروں شہریوں کو جمہوریت کے حق میں ہونے والے مظاہروں میں حصہ لینے کے جرم میں گرفتار کرکے جیلوں میں بند کر دیا ہے۔

ٹیگ :

بحرین

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے