:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

کالعدم طالبان کے اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

Tuesday 16 February 2016
کالعدم طالبان کے اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

الوقت کی رپورٹ کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ  میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سجنا گروپ کے اہم کمانڈر حنیف اور اس کے ساتھی دہشتگرد کو گرفتار کرلیا جب کہ سول لائن میں کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے  2  ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی عامر فاروقی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزم حنیف اور اس کے ساتھی کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سجنا گروپ سے ہے، دہشتگرد حنیف 2002 میں سجنا گروپ میں شامل ہوا اور اس نے 2006 میں قبائلی علاقے میں ایف سی کے 12 اور  اسی سال ڈشکہ کے علاقے میں 6 اہلکاروں کوہلاک کیا۔ ایس ایس پی کے مطابق 2006 میں ہی کراچی آیا اور شہر میں ہونے والے قتل ، اغوا ، بھتہ خوری اور دیگر جرائم میں ملوث رہا، ملزم نے زیارت میں بھی ایف سی کے چار اہلکاروں کو شہید کیا تھا جب کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔

 

 

ٹیگ :

پاکستان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے