:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

دہشت گردی سے لڑنے کیلیے پاکستان ماڈل

Monday 15 February 2016
دہشت گردی سے لڑنے کیلیے پاکستان ماڈل

~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پاکستانی فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ پاک فوج اور پوری قوم دہشتگردی کیخلاف پاکستان میں بر سرپیکار ہے تاہم دنیا یہ بات یاد رکھے کہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے جس کا دنیا بھر میں مقابلہ کرنا ہوگا۔ پوری دنیا کو ہماری کوششوں میں مدد کرنی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کو بھرپور یقین ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اس کی سمت بالکل درست ہے، ہم دہشت گردی اور انتہا پسندی سے پاک پاکستان چاہتے ہیں اور اس کیلیے ہمیں دنیا کی مدد چاہیے۔
انھوں نے کہا کہ جن  ملکوں کا دہشت گردی کا عفریت پیدا کرنے میں کردار ہے انھیں اس کے خاتمے کیلیے ہماری مدد کرنی چاہیے۔ یہ عفریت سب نے مل کر پیدا کیا ہے،ہم اس کیخلاف لڑ رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پوری دنیا دہشت گردی کے خاتمے کیلیے ہمارا ساتھ دیگی۔ فوجی ترجمان نے کہا کہ دہشت گردوں کا پاکستان میں کوئی بیس کیمپ نہیں جو وہ پیچھے رہ جائینگے، مایوس دہشت گردوں کی جانب سے کیے جانے والی دہشتگردی کی اکا دکا کارروائیاں وطن عزیز سے دہشت گردی کے ہمیشہ کیلیے خاتمے کے پاک فوج کے عزم میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں۔

ہم دیکھ سکتے ہیں کہ گزشتہ ایک سے ڈیڑھ سال میں کس طرح ملک میں دہشت گردی کے واقعا ت میں کمی آئی اور یہ کس طرح سے پوری قوم کیلیے نفع بخش ثابت ہوئی ہے۔

 

ٹیگ :

پاکستان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے