:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان میں 10 مشتبہ دہشت گرد ہلاک

Sunday 14 February 2016
پاکستان میں 10 مشتبہ دہشت گرد ہلاک

~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے مبینہ طور پر سبی کے علاقے سنگان میں ایک آپریشن کے دوران جھڑپ میں 10 ملزمان کو ہلاک جبکہ 12 مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فورسز نے سنگان میں عسکریت پسندوں کےزیر استعمال تین ٹھکانے بھی مسمار کیے۔'آپریشن میں ایک اہم عسکریت پسند کمانڈر بھی مارا گیا'۔
ادھر، بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ نے بتایا کہ سبی میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے ایک اہم کمانڈر اسلم اچھو کو ہلاک کر دیا۔
کاکڑ کے مطابق، اسلم زیارت میں قائد اعظم کی تاریخی رہائش گاہ پر حملے میں مبینہ طور پر ملوث تھا۔
سیکیورٹی فورسز نے مارے جانے والے مشتبہ عسکریت پسندوں کے قبضے سے راکٹ، بموں، آئی ای ڈیز سمیت بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا۔

سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ ہلاک اور گرفتار ہونے والے تمام 'عسکریت پسند' علاقے میں سرگرم ایک کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے تھے۔ گرفتار ملزمان کو تحقیقات
سیکیورٹی فورسز نے ٹارگٹڈ آپریشن بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف شروع کیا ہے۔

ٹیگ :

پاکستان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے