:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی سفیر کی عراق میں مشکوک سرگرمیاں

Monday 8 February 2016
سعودی سفیر کی عراق میں مشکوک سرگرمیاں

~~الوقت نےعراق کی سرکاری خبررساں ایجنسی واع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سیکورٹی اور دفاع کے پارلیمانی کمیشن کے رکن اسکندروتوت نے کہا ہے کہ بغداد میں نئے سعودی سفیر کی سرگرمیاں مشکوک ہیں اور سیکورٹی اداروں کو اس پر گہری نظر رکھنی چاہیے۔
اسکندروتوت نے سعودی سفیر کی اشتعال انگیزسرگرمیوں کے حوالے سے عراقی وزارت خارجہ کے کردار پر بھی کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ سعودی عرب کے سفیر ثامر سبھان کی سرگرمیاں ، جنوری دوہزار سولہ میں اپنی تعیناتی کے آغاز ہی سے مشکوک اور اشتعال انگیز رہی ہیں۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے بارے میں سعودی سفیر کے مداخلت پسندانہ بیان اورعراقی کردستان ریجن کے سربراہ مسعود بارزانی سے سعودی سفیر کی ملاقات پرعراقی حکومت اورعوامی حلقوں نے زبردست اعتراض اور احتجاج کیا تھا۔

 

ٹیگ :

عراق

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے