:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب کی پالیسیاں آل سعود حکومت کے زوال کا باعث

Thursday 7 January 2016
سعودی عرب کی پالیسیاں آل سعود حکومت کے زوال کا باعث

~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے جمعرات کو تہران میں سعودی عرب کے معروف عالم دین شہید آیت اللہ باقرنمرکی یاد میں منعقدہ مجلس ترحیم کے موقع پر نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران کہاکہ آیت اللہ شیخ باقرنمر کو شہید کرنے پرمبنی سعودی حکومت کی دشمنانہ پالیسیاں معدوم عراقی ڈکٹیٹر صدام اور اس کے پیشروؤں کی حکومتوں کی ہی پالیسیوں کی طرح ہیں جب اس وقت کی عراق کی ڈکٹیٹرحکومتوں نے انیس سو ساٹھ کے عشرے سے لے کر بعد کے کئی عشروں تک عراق کے بہت سے جید علما کو شہید کردیا تھا -
انہوں نے کہا کہ آل سعود حکومت کو امریکا کی پوری طرح سیاسی حمایت حاصل ہے اور وہ امریکا کی ہی پناہ میں ہے - ان کا کہنا تھا کہ آل سعود حکومت کی پالیسیاں سیاسی برفانی تودے کی مانند ہیں جو اس حکومت کو اپنے ہی اندر دفن کردے گا -
انہوں نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ نمر کا سر قلم کیا جانا اور سعودی حکومت کے دیگر اقدامات آل سعود کی تشدد پسندانہ سرشت کی عکاسی کرتے ہیں اور اس کے انہی اقدامات نے ہی اس حکومت کو تباہی و نابودی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ۔

 

ٹیگ :

ایران سعودی عرب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے