:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

افغانستان کوتقسیم کرنے کی سازش ناکام

Saturday 19 December 2015
افغانستان کوتقسیم کرنے کی سازش ناکام

 

الوقت کی رپورٹ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے آج سنیچر کووزارت داخلہ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطا ب میں کہا کہ افغانستان کے دشمن اس ملک کو دو حصوں میں تقسیم کرنا چاہتے تھے لیکن افغان افواج نے ان کی اس سازش کو ناکام بنا دیا۔ انھوں نے کہا کہ افغان افواج نے اس سازش کو ناکام بنانے کی مہم میں کافی قربانیاں دی ہیں۔

اشرف غنی نے کہا کہ ہر افغان باشندہ امن چاہتا ہے اور ہم نے نہ جنگ شروع کی ہے اور نہ ہی اس کو جاری رکھا ہے بلکہ یہ جنگ ہمارے عوام پر مسلط کی گئی ہے۔

افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے علاقائی اور عالمی دہشت گردی کو مشترکہ خطرہ قرار دیا اور کہا کہ اس کو ختم کرنے کے لئے مشترکہ اور طویل جدوجہد کی ضرورت ہے۔

انھوں نے ملک میں امن و امان کے قیام کے تعلق سے افغان پولیس اور سیکورٹی فورس کی توانائی کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ اگر علاقے سے دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو دنیا میں کسی بھی ملک میں امن و سلامتی باقی نہیں رہ سکتی۔

 

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے