:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب کی وعدہ خلافیاں

Wednesday 16 December 2015
سعودی عرب کی وعدہ خلافیاں

 

الوقت کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان شرف غالب لقمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت والا جارح اتحاد زمین ، فضا اور سمندر سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جارح سعودی اتحاد نے صوبہ مآرب پر حملے تیز کر دیئے ہیں اور اس کے لڑاکا طیارے بھی حملے کر رہے ہیں۔

یمنی فوج کے ترجمان شرف لقمان غالب نے کہا کہ سعودی اتحاد کی گن بوٹس نے صوبہ حدیدہ کے ساحلی شہر لحیہ پر گولہ باری کی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ صوبہ تعز میں آل سعود کے ایجنٹ جحملیہ نامی علاقے کی جانب پیشقدمی کی کوشش کر رہے ہیں۔

قابل ذکر ہےکہ سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی ایسی حالت میں کی جارہی ہے کہ جب یمن کے سابق صدر منصور ہادی کے چیف آف آسٹاف مختار الرحبی نے چودہ دسمبر کی رات بارہ بجے سے جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔

 

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے