:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

بابری مسجد کوشھید کرنے والوں کے خلاف مقدمہ چلانےکا مطالبہ

Sunday 6 December 2015
بابری مسجد کوشھید کرنے والوں کے خلاف مقدمہ چلانےکا مطالبہ

الوقت کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی ہند کے سربراہ مولانا جلال الدین عمری نے بابری مسجد شہید کرنے والوں کے خلاف مقدمہ نہ چلائے جانے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے مسلمان اس ملک کی حکومت سے بابری مسجد کے مجرموں کو سزادیئے جانے اورانہیں کیفر کردار تک پہنچائے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں-

واضح رہے کہ بابری مسجد کی شہادت کی چھان بین کے لئے لبراہن کمیشن بنا تھا جس نے تقریباً سترہ برس چھان بین میں لگائے- لبراہن کمیشن کی رپورٹ کو کچھ لوگوں نےردّی قرار دیا لیکن اس رپورٹ کو ردّی قرار دینا اس لئے غلط ہوگا کہ یہ بابری مسجد کی شہادت کے مجرموں، اڈوانی، مرلی منوہرجوشی، اومابھارتی  ونئے کٹیار وغیرہ کی نشاندہی بطور، مجرم کرتی ہے ۔

ادھر خبروں کے مطابق ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع فیض آباد خاص طور پر اس کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کے دن  سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ 6 دسمبر 1992 کو ہزاروں ہندو کارسیوکوں نے بی جے پی اور وشو ہندو پریشد کے اعلیٰ سطح کے رہنماؤں اور نیم فوجی دستوں کے سینکڑوں مسلح جوانوں کی موجودگی میں تاریخی مسجد کو شھید کر دیا تھا-

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے