:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

پاکستان کی جانب سےدنیا بھر میں دہشت گردی کی مذمت

Sunday 29 November 2015
پاکستان کی جانب سےدنیا بھر میں دہشت گردی کی مذمت

الوقت کی رپورٹ کے مطابق مالٹا میں ہونے والے دولت مشترکہ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کےوزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نہ صرف دنیا بھر میں ہونے والی ہر قسم کی دہشت گردی کی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتا ہے بلکہ شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ بھرپور تعاون بھی کررہا ہے اوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں پر عمل درآمد بھی کررہا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ بے گناہ افراد کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں بے مقصد نشانہ بنانے کی کوئی وجہ نہیں ہے لیکن پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف شروع ہونے والی اس جنگ میں اب تک 50 ہزار سے زائد جانوں کی قربانی دی ہے تاہم 2 سال قبل پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا جس نے آج دہشت گردوں کی کمر پوری طرح سے توڑ دی ہے۔

وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کی کارروائیوں سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر مشترکہ حکمت عملی پر بھی زوردیا اور جنگجو تنظیم داعش سمیت دیگرغیرملکی دہشت گرد تنظیموں سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح  پر کی جانے والی کوششوں کی حمایت کا اظہار بھی کیا۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے