:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

براہمداغ بگٹی مذاکرات کریں گے

Wednesday 11 November 2015
براہمداغ بگٹی مذاکرات کریں گے

الوقت کی رپورٹ کے مطابق براہمداغ بگٹی نے گزشتہ روز بلوچستان کےمسئلے پروزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹرعبد المالک بلوچ اور عبد القادر بلوچ سے جینوا میں ملاقات کی ان کا کہنا تھا کہ  وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم وزیر اعلی بلوچستان کے پاس مذاکرات کا اختیار نہیں، با اختیار لوگوں سے مذاکرات کریں گے

دوسری جانب اگست میں بھی اسی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچ چائیں تو آزادی کے مطالبے سے دستبردار ہو جائیں گے۔

برہمداغ بگٹی کا کہنا تھا کہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبردار ہونے اور حکومتی دھارے میں واپس آنے کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے لئے تیار ہوں ۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ اُن کے دادا نواب اکبر بگٹی نے بھی مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کیے ہیں لیکن جن کے پاس حالات بہتر کرنے کا اختیار ہے وہ آ کر بات کریں تو بات ہو سکتی ہے۔

بلوچ رہنما نے کہا کہ بلوچستان میں امن اُس وقت تک نہیں آ سکتا ہے جب تک مذاکرات کے لیے سازگار ماحول نہیں پیدا کیا جاتا اور ماحول ساز گار بنانے کے لیے جاری آپریشن فوری طور پر روکا جائے۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے