الوقت کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز ایک چھوٹا بزنس طیارہ ایکرون فولٹن ایئر پورٹ سے قریب کے فاصلے پر ہی تھا کہ ایک عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہوگئے- طیارے کے مالک اوگیسٹو لیو کوویچ کا کہنا ہے کہ طیارے میں دو پائلٹس سمیت 9 افراد سوار تھے -
نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کیا جاچکا ہے۔