:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

محرم، ماہ عزا۔ ماہ غم ۔ ماہ نوحہ و ماتم و فغاں

Thursday 15 October 2015
محرم، ماہ عزا۔ ماہ غم ۔ ماہ نوحہ و ماتم و فغاں

الوقت کی رپورٹ کے مطابق محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی پوری دنیا کی طرح یہاں اسلامی جمہوریہ ایران،عراق،بحرین، شام ، لبنان پاکستان اور بھارت میں بھی سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا آغازہوگیا ہے -

کل رات سے ہی ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس سید الشہدا کا سلسلہ شروع ہوگیا- پاکستان، عراق، شام ، لبنان، بحرین اور بھارت سے بھی اطلاعات ہیں کہ عاشقان اہل بیت عصمت و طہارت(ع) کے ساتھ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بھی محسن انسانیت حضرت امام حسین(ع) کی یاد میں مجالس عزا کا اہتمام شروع کردیا ہے -

عراق کے سبھی مقدس شہروں خاص طور پر کربلائے معلی میں عراق اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عزاداروں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں- اس وقت کربلائے معلی میں سوگواروں اور عزاداروں کا جم غفیر ہےجو سینہ زنی اور نوحہ خوانی اور اسی طرح اشک غم بہا کر امام زمانہ (عج) کو پرسہ پیش کر رہے ہیں۔

چودہ صدیاں گذرنے کے بعد بھی نہ صرف کربلا کے جانسوز واقعے اور حضرت امام حسین(ع) اور ان کے اصحاب کی قربانیوں کی اہمیت کم نہیں ہوئی ہے بلکہ جیسے جیسے وقت گذر رہا ہے امام عالیمقام کی قربانی اور عاشورہ کا پیغام اور زیادہ زور و شور کے ساتھ آفاقی حیثیت اختیار کرتا جارہا ہے اور امام مظلوم کے ماننے اور چاہنے والے وقت کے تکفیریوں اور یزیدیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

 شاعر نے کیا خوب فرمایا ہے کہ ہر روز ہے روز عاشورا، ہر شہر ہے شہر کرب وبلا

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے