:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اسرائیل کی کارروائی میں 3 فلسطینی شہید

Tuesday 13 October 2015
اسرائیل کی کارروائی میں 3 فلسطینی شہید

الوقت کی رپورٹ کے مطابق  یہ تینوں فلسطینی بیت المقدس اور شمالی تل ابیب کے علاقے رعناتہ میں ایک ایسے وقت شہید ہوئے ہیں جبکہ صیہونیت مخالف مظاہروں کا دائرہ پورے مقبوضہ علاقوں میں پھیل چکا ہے- اس درمیان بیت المقدس اور دیگر علاقوں میں فلسطینیوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں-

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر کے مہینے کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کاروائیوں میں کم از کم 28 فلسطینی شہید اور تیرہ سو دیگر زخمی ہو چکے ہیں جن میں دسیوں افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

انسانی حقوق کے ایک فلسطینی ادارے نے فلسطینیوں کے قتل عام پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

انسانی حقوق کے امور میں سرگرم عمل فلسطینی ادارے کے سربراہ شعوان جبارین نے کہا ہے کہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے جارحانہ اقدامات اور فلسطینیوں کا قتل عام، بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

انھوں نے کہا کہ غاصب صیہونی فوجی، فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں جبکہ فلسطینیوں کو بلاسبب گرفتار کرکے قید میں رکھا جا رہا ہے۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے