:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

منی کا سانحہ انسانوں کے لئے انتہائی دردناک

Saturday 26 September 2015
منی کا سانحہ انسانوں کے لئے انتہائی دردناک

الوقت کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے سانحہ منی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ خطے کے واقعات اور منی کے سانحے نے ہماری عید کو عزا میں تبدیل کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منی کا سانحہ تمام انسانوں خاص طور سے مسلم امہ کے لئے انتہائی دردناک ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حج کا انتظام اسلامی ممالک کی تنطیم او آئی سی کے سپرد کیا جانا چاہیے۔

انہوں کہ سعودی حکومت کو اس عظیم سانحے کی ذمہ داری قبول کرلینا چاہیے۔ انہوں نے کہا سعودی حکام کی جانب حجاج کرام کو اس سانحہ کا ذمہ دار قرار دینا صحیح نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس طرح سے، سانحہ منی جیسے واقعات کی روک تھام بھی کی جاسکے اور سعودی حکومت دنیا کے بعض ملکوں کے مسلمانوں کو حج کی ادائیگی محروم بھی نہیں کرسکے گی۔

واضح رہے کہ سعودی حکومت نے اس سال یمن کے شہریوں کو حج کی ادائیگی سے محروم کردیا ہے۔ سعودی حکومت اور اس کے اتحادی ممالک چھبیس مارچ سے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

 

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے