:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی رپورٹ

Friday 28 August 2015
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی رپورٹ

الوقت کی رپورٹ کے مطابق آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر یوکیا آمانوکی اس نئی رپورٹ میں ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کےمابین ماضی کی تمام قراردادوں کو منسوخ کئے جانے پر مبنی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر بائیس سو اکتیس کی منظوری اور اسی طرح مسائل کے خاتمے کے لئے روڈمیپ کے سلسلے میں ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان سمجھوتے سمیت ماضی میں ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق مسائل کو ختم کرنے کی جانب بھی اشارہ ہوا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی پر امن جوہری سرگرمیوں کے بارے میں دعوے ہر بار ایسے عالم میں سامنے آتے ہیں کہ اس حوالے سے ابھی تک کسی بھی قسم  کے شواہد یا دستاویزات پیش نہیں کئے گئے ہیں۔اور سٹیلائٹ سے لی جانے والی تصویریں اور ایران کے دشمنوں کے مغرضانہ دعووں کو بنیاد بنا نے سے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی حیثیت پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔

 

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے