:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

عراقی عوام کی جانب سے اصلاحات کی حمایت اورامریکہ اور ترکی کا منفی کردار

Saturday 15 August 2015
عراقی عوام کی جانب سے اصلاحات کی حمایت اورامریکہ اور ترکی کا منفی کردار

الوقت کی رپورٹ کے مطابق کل عراق کے مختلف شہروں من جملہ دارالحکومت بغداد کے التحریر چوک پر بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کر کے وزیر اعظم حیدر العبادی کی اصلاحات کی حمایت کا اعلان کیا- مظاہرین نے اصلاحات پر فوری عمل درآمد، بدعنوانی میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچانے اور کابینہ کے اراکین کی تعداد میں کمی کا مطالبہ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ عراقی وزیر اعظم کے اصلاحاتی منصوبے کی پارلیمنٹ میں منظوری کے  صرف ایک دن بعد تیرہ اگست کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک دلخراش حادثہ کا رونما ہونا جس میں سیکڑوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے اس سے یہ واضح ہوتاہے کہ عراق میں بعض افراد حیدرالعبادی کے اصلاحاتی منصوبے  کو اپنے مفاد کے خلاف قرار دے رہے ہیں۔

 سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ بیرونی عناصر بھی اپنے پیش کردہ منصوبوں بلکہ جن امور کا انہیں حکم دیا گیا ہے عراق میں ہونے والی سازشوں اور خیانتوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور عراق کے مفرور نا‏ئب صدر طارق ہاشمی پر جرائم ثابت ہونے کے باوجود ترکی سمیت بعض عرب ملکوں کی جانب سے اس کی حمایت کرنے اور اسی طرح امریکہ سمیت بعض ملکوں کی جانب سے عراق کو تقسیم کرنے کا منصوبہ پیش کرنے کو اسی تناظر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے