الوقت کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے ایک بیان میں ویٹو کے حق اور دیگر ممالک کے حقوق کو نظرانداز کئے جانے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے عالمی طاقتوں بالخصوص امریکہ کو مخاطب کرکےکہا کہ دوسروں کے اخراجات پر اپنے لئے امن کا سامان فراہم نہیں کیا جا سکتا
کوفی عنان نے ترقی یافتہ ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ، دیگر ممالک کے تعاون سے دنیا میں قیام امن اور دہشت گردی کو روکنے کی کوشش کریں -