:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکہ کو ایران کا انتباہ

Wednesday 5 August 2015
امریکہ کو ایران کا انتباہ

الوقت  کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کل صربیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں امریکا کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا جیسے ممالک جو علاقے سے تعلق نہیں رکھتے لیکن علاقے کے امور میں مداخلت کرتے ہیں اور شام کے بارے میں اجلاس منعقد کرتے ہیں ان کو جان لینا چاہئے کہ جنیوا اجلاس طرح ان کے فیصلے لاحاصل رہیں گے کیونکہ شامی عوام کو یہ بات قبول نہیں ہے کہ بیرونی ممالک ان کے مستقبل کے بارے میں فیصلے کریں- ڈاکٹر ولایتی نے کہا کہ امریکیوں کا ایک عجیب کام یہ ہے کہ وہ مختلف علاقوں سے دہشت گردوں کو لاکر شام کے ہمسایہ ممالک میں فوجی تریبیت دے رہے ہیں اور ان دہشت گردوں کو شام، عراق اور یمن کے عوام کے قتل عام کے سوا کسی اور کام سے سروکار نہیں ہے۔ انہوں نے

 کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پہلے کی طرح عراق اور شام جیسے اپنے علاقائی اتحادی ممالک کی قانونی حکومتوں، لبنان کی اسلامی مزاحمت، لبنان کی قانونی حکومت اور یمن کے عوامی مزاحمت کاروں کی حمایت کر رہا ہے۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے