:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت چار ہزارافراد شھید

Wednesday 29 July 2015
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت چار ہزارافراد شھید

 

الوقت کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ترجمان طارق جزاروویچ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں گذشتہ مارچ کے مہینے سے انیس جولائی تک تقریبا تین ہزار نو سو چوراسی افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے جبکہ انیس ہزار تین سو سینتالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اس تعداد کا ذکر یمن کے طبی مراکز کی رپورٹ میں کیا گیا ہے جبکہ اصل تعداد اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔

 درایں اثنا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چار مہینوں کے دوران کم سے کم ایک ہزار آٹھ سو پچانوے افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں اور تقریبا چار ہزار دو سو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یونیسف کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حملوں میں گذشتہ چار مہینوں کے دوران تین سو پینسٹھ یمنی بچے مارے گئے ہیں۔ جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی جارحیت میں  4200 سے زائد افراد شھید ہوئے ہیں۔

 

 

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے