:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یونان میں شدید احتجاج

Friday 17 July 2015
یونان میں شدید احتجاج

الوقت- یونانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ یورپی یونین اور یونان کے درمیان  بیل آؤٹ پیکج معاہدہ سخت ہے تاہم اس کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

ایتھنز سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق یونانی پارلیمنٹ نے شدید عوامی احتجاج کے باوجود بیل آؤٹ پیکج کی کثرت رائے سے منظوری دے دی جس کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں عوام کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔

موصولہ خبروں کے مطابق یونانی پارلیمنٹ میں بیل آؤٹ پیکج منظور کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی۔ تین سو کے ایوان میں سے 229 ارکان نے بیل آؤٹ پیکج کی حمایت میں ووٹ دیا جب کہ بعض حکومتی وزرا سمیت 38 ارکان نے اس کی مخالفت کی، مخالفت کرنے والوں میں وزیرتوانائی ، ڈپٹی لیبر منسٹر، پارلیمانی اسپیکر سمیت سابق وزیرخزانہ بھی شامل ہیں جنہوں نے بل کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اس کے خلاف ووٹ دیا۔

بیل آؤٹ پیکج کی منظوری کے بعد ہزاروں افراد دارالحکومت ایتھنز کی سڑکوں پر نکل آئے جنہیں منتشر کرنے کے لئے پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹرکینن کا استعمال کیا گیا۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے