الوقت نےعراق کی النخیل نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹدی ہے کہ سعودی شہزادے سعود بن سیف النصر نے اتوار کو ٹویٹ کیا کہ سلمان بن عبدالعزیز کی مالی بدعنوانی اس حد تک آشکارا اور سنگین ہے کہ سعودی عرب کی دولت و ثروت تباہ ہو رہی ہے جس کے سبب ملک میں مستقبل قریب میں عظیم اقتصادی المیہ رونما ہونے والا ہےاس لئے اس طرح کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے، سلمان بن عبدالعزیز کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے اور ان کو برطرف کرنے کی ضرورت ہے۔