:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اسرائیل تکفیری دہشتگردوں کی تربیت کا مرکز

Saturday 20 June 2015
اسرائیل تکفیری دہشتگردوں کی تربیت کا مرکز

الوقت-  اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کو اسرائیل میں تربیت دی جاتی ہے-

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں جیش الفتح، جیش الیرموک اور جبہۃ النصرہ کے عناصر کو مقبوضہ فلسطین میں تربیت دی جاتی ہے- بشار جعفری نے مزید کہا کہ ہماری ایک بڑی مشکل وہ رپورٹیں ہیں، جو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور ان کے خاص مشیروں کی جانب سے جاری کی جاتی ہیں- بشار جعفری نے المنار ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام کے زمینی حالات کو ٹھیک طرح سے سمجھا ہی نہیں گیا اور شام کے بارے میں پیش کی جانے والی رپورٹوں کا مقصد رائے عامہ اور عرب ممالک کو دھوکہ دینا ہے- بشار جعفری نے مزید کہا کہ عجلت پسندی میں جنیوا تین اجلاس میں شرکت کرنا درست نہیں ہے- بشار جفعری نے مزید کہا کہ بعض عرب حکومتیں اور بین الاقوامی طاقتیں شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے ڈی میستورا کو کامیاب ہوتے دیکھنا نہیں چاہتی ہیں- بشار جعفری نے مزید کہا کہ اسّی ہزار دہشت گرد ترکی سے شام کی سرزمین میں داخل ہوئے ہیں-

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے