:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سانحہ صفورا کی تفتیش مکمل

Friday 19 June 2015
سانحہ صفورا کی تفتیش مکمل

الوقت- سانحہ صفورا میں ملوث گرفتارپانچ دہشتگردوں

سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تفتیش مکمل کرلی، جس کے مطابق واردات میں کل پندرہ دہشتگرد شریک تھے، دیگر دس ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سانحہ صفورامیں گرفتار دہشتگرد طاہر منہاس، سعد عزیز،اسدالرحمان، ناصر اور اظہر نے مشترکہ

تحقیقاتی ٹیم کو جو تفصیلات بتائیں، ان کے مطابق واردات میں مجموعی طور پر  پندرہ دہشتگرد شریک ہوئے۔ پولیس دہشتگردوں کے بیان کی روشنی میں ان کے دیگر 10 ساتھیوں کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے۔ دہشتگردوں نے خاتون سماجی کارکن سبین محمود اورپولیس اہلکاروں کے قتل کا بھی اعتراف کیا۔ گرفتار دہشتگردوں نے بتایا کہ سبین محمود کے قتل کی کارروائی میں 5 دہشتگردوں نے شریک تھے۔ ملزمان کے مطابق دہشتگردی کیلئے رقم بینک ڈکیتیاں کرکے جمع کی جاتی تھی۔ واضح رہے کہ 13 مئی کو صفورا گوٹھ میں اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 18 خواتین سمیت 45 افرادجاں بحق ہوئے تھے۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے