:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودي عرب كي ايك اور شيعہ مسجد ميں دھماكہ14افراد شھيد و زخمي

Friday 29 May 2015
سعودي عرب كي ايك اور شيعہ مسجد ميں دھماكہ14افراد شھيد و زخمي

الوقت كي رپورٹ كے مطابق سعودي عرب كے مشرقي شہر دمام ميں نماز جمعہ كے لئے خطبہ ديا جارہا تھا كہ اس دوران مسجد حضرت امام حسين (ع)  كے دروازے كے قريب خود كش حملہ آور نے مسجد ميں داخل ہونے ميں ناكام رہنے كے بعد خود كو دھماكے سے اڑا ليا جس كے نتيجے ميں 4 افراد شھيد اور دس زخمي ہوگئے۔ دھماكے كے بعد زخميوں كو قريبي اسپتال منتقل كرديا۔

 سعودي وزارت داخلہ كا كہنا ہے كہ حملہ آور نے برقعہ پہن ركھا تھا جسے سيكيورٹي اہلكاروں نے روكنے كي كوشش كي تھي۔

 واضح رہے كہ گزشتہ جمعہ كو بھي سعودي عرب كے مشرقي صوبے قطيف ميں نماز جمعہ كي ادائيگي كے دوران مسجد حضرت امام علي (ع) ميں خودكش حملہ ہوا تھا جس كے نتيجے ميں 30 افراد شھيد اور 100 سے زائد زخمي ہوگئے تھے۔اس دھماكے كے خلاف سعودي عرب كے شيعہ مسلمانوں نے احتجاجي مظاہرے كئے تھے۔

ٹیگ :

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے